فردی مؤسسہ کے آزاد ویزہ کی تفصیل
غرفة التجارية ،عق العمل اور وکالہ کے ساتھ
جنکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
(انجینئر، سروئیر، ڈرافٹس مین،ڈرائیور یا لیبر وغیرہ)
ویزہ+ 15 ماہ کا اقامہ کسی بھی پیشے کا
50% ایڈوانس اور باقی سعودی عرب پہنچ کر اقامہ سے پہلے ادا کریں،
فری لانس آزاد ویزہ + 15 ماہ کا اقامہ ، 12 ماہ کی کفالت
عقد العمل، وکالة، وزارة الخارجية کی تصدیق اور سجل التجاری اور مقیم پیپر کے ساتھ شامل ہے)
سعودی عرب میں اقامہ کے لیے میڈیکل اور ہیلتھ انشورنس/ تامین بھی اس میں شامل ہے)
إقامة کا پرنٹ کارڈ بھی ہماری طرف سے ہو گا۔
15 ماہ بعد اگر آپ تنازل نہیں لیتے اور اسکو مزید تجدید / رینیو کرنا چاہتے ہیں تو سعودی نظام کے تحت 12 ماہ کا نیا اقامہ ہر سال بن جائے گا
15 ماہ کے بعد اگر آپ مزید سالانہ تجدید کروانا چاہتے ہیں تو اسکی فیس مندرجہ ذیل ہے،
جوازات فیس 650 اگر إقامة ایکسپائر ہو تو 500 جرمانہ بھی ہوتا ہے،
مکتب العمل فیس 100
انشورنس تقريبًا 500
مندرجہ بالا فیس کفیل کو ادا نہیں کرنی بلکہ خود بنک سے جمع کروائیں،
کفیل کو تنازل کے بعد، اقامہ مزید 12 ماہ تجدید کے بعد اسکی کفالت ادا کرنی ہے
