Pasban Consultants®

فردی مؤسسہ میں تنازل کی فیس

PASBAN CONSULTANTS

فردی مؤسسہ میں تنازل کی فیس

  • پہلا تنازل فیس: 2000 ریال
    (اگر دوسری بار تنازل ہے تو 4000 ریال اور اگر تیسری بار تنازل ہے تو 6000 ریال)
    یہ فیس بنک میں جمع کروانی ہے۔
  • نئے اقامہ کی جوازات فیس: 650 ریال اور مکتب العمل کی فیس: 100 ریال
  • اگر اقامہ ختم ہے تو جرمانہ: 500 ریال،
    اگر دوسری بار ختم ہے تو جرمانہ: 1000 ریال
  • میڈیکل انشورنس: تقریباً 500 ریال
    (عمر زیادہ ہو تو یہ فیس بھی زیادہ ہوتی ہے)

تمام حکومتی فیس کی ادائیگی آپ خود کریں۔ کفیل کو فیس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ کفیل کو صرف اسکی کفالت کا معاوضہ تنازل اور نیا اقامہ بننے / تجدید کے بعد ادا کریں۔

  • تنازل ہونے اور نیا اقامہ بننے / تجدید کے بعد سعودی کفیل کو کفالت کے 6000 ریال فوراً اور ایک ساتھ ادا کرنے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے
واٹس ایپ کریں۔